فری اسٹائل کشتی مقابلوں
-
تصویرفری اسٹائل کشتی کے مقابلوں کی تیاری
ایران کی فری اسٹائل کشتی کی قومی ٹیم ، شہید مصطفی صدر زادہ ریسلنگ سنٹر میں اولمپک مقابلے کی تیاری کر رہی ہے۔
-
اسپورٹسدیمتری کرکین کپ فری اسٹائل ریسلنگ؛ ایران کے پانچ رنگا رنگ تمغے
ماسکو(ارنا) ایران کی 6 رکنی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم نے روس کے دیمیتری کرکین کپ میں 2 گولڈ میڈل، 1 سلور اور 2 برونز میڈل جیتے ہیں۔
-
اسپورٹسورلڈ یوتھ فری اسٹائل ریسلنگ؛ ایران تیسری بار چیمپيئن بنا، صدر نے مبارکباد دی
تہران- ارنا- صدر آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ورلڈ یوتھ فری اسٹائل ریسلنگ میں ایرانی ٹیم کی تیسری بار مسلسل چیمپیئن شپ پر مبارک باد دی ہے۔
-
اسپورٹسفری اسٹائل ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ، 3 ایرانی ریسلرز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
عمان (ارنا) اردن میں منعقدہ ورلڈ یوتھ فری اسٹائل ریسلنگ چیمپئن شپ کے پہلے دن 3 ایرانی کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
-
تصویرایران میں فری اسٹائل کشتی ٹیم کے کیمپ کے مناظر
ایران کی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم کا کیمپ پیر کو ہیڈ کوچ پژمان درستکار کی نگرانی اور بلغراد میں 2023 کے عالمی مقابلوں کے ہیروز اور شرکت کرنے والوں کی موجودگی میں تہران میں منعقد ہوا۔
-
اسپورٹسایشین جونیئر فری اسٹائل کشتی ٹورنامنٹ کا پہلا دن؛ ایران کو تین طلائی تمغہ حاصل
تہران، ارنا - ہمارے ملک کے تین پہلوانوں نے ایشین جونیئر فری اسٹائل کشتی ٹورنامنٹ کے پہلے دن میں تین گولڈ میڈل جیتے۔
-
تصویر'تختی کپ' کے فری اسٹائل کشتی مقابلوں کا دوسرا دن
43ویں بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی مقابلے جمعہ کی شام مغربی شہر ارومیہ کے غدیر ہال میں جاری ہیں۔
-
اسپورٹسایرانی پہلوان کی زگریب کے فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں شاندار کارکردگی
تہران، ارنا – ایرانی پہلوان علی سوادکوہی نے زگریب کے فری اسٹائل کشتی مقابلوں کے دوسرے دن میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دکھاتے ہوئے طلائی تمغہ حاصل کیا۔
-
اسپورٹسایرانی کھیلاڑی کی زیگریب کے کشتی مقابلوں میں جاپانی حریف کو شکست
تہران، ارنا – زگریب کے فری اسٹائل کشتی مقابلوں کے پہلے دن کا اختتام ایرانی کھیلاڑی حسن یزدانی کی شاندار فتح کے ساتھ ہوا۔
-
اسپورٹسعالمی کانسی کا تمغہ جیتنے والے کے مقابلے ایرانی پہلوان کی فتح
تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی"حسن یزدانی" زگریب میں عالمی ٹورنامنٹ میں 86 کلوگرام کے زمرے میں اپنے تیسرے میچ میں امریکی نمائندے کے خلاف کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
-
اسپورٹسرحمان عموزاد خلیلی کو دنیا کا بہترین نوجوان پہلوان منتخب کیا گیا
تہران، ارنا - ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن نے فری اسٹائل کشتی کے زمرے میں ایرانی پہلوان رحمان عموزاد خلیلی کو 2022 کے لیے بہترین نوجوان پہلوان کے طور پر منتخب کیا۔
-
اسپورٹسدو ایرانی پہلوانوں کو بہترین فری اسٹائل کشتی کھیلاڑیوں کی فہرست میں نامزد کیا گیا
تہران، ارنا – دو ایرانی پہلوانوں رحمان عموزاد خلیلی اور امیررضا معصومی کو بہترین عالمی فری اسٹائل کشتی کے کھلاڑيوں کی فہرست میں نامزد کیا گیا۔
-
اسپورٹسایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم ورلڈ کپ میں رنر اپ بن گئی
تہران، ارنا - ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم کو امریکہ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور امریکہ کے کورل ویل میں منعقدہ ورلڈ کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
اسپورٹسایران کے باقی تین فری اسٹائل کھیلاڑیوں کو عالمی کشتی چیمپئنز کیلئے امریکی ویزا دیا گیا
تہران، ارنا - امریکہ نے ایرانی قومی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم کے تین اراکین کو ویزے دینے سے انکار کر دیا تھا، جس کو مبینہ طور پر یہ ویزا دیے گئے کیونکہ یہ ملک 10-11 دسمبر کو عالمی ریسلنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔
-
اسپورٹسایرانی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم کی عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
تہران، ارنا – ایرانی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے اسپین میں عالمی انڈر 23 مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4طلائی،ایک چاندی اور 134 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
اسپورٹسایرانی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم کی دوسری پوزیشن
تہران، ارنا - ایرانی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے سربیا کے دارالحکومت بلگراد میں عالمی مقابلوں میں دو سونے، تین چاندی اور دو کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
اسپورٹسایرانی پہلوان کی سربیا میں فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں امریکی حریف کی شکست
تہران، ارنا - ایرانی پہلوان رحمان عموزاد خلیلی نے سربیا میں عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اپنے امریکی حریف کو شکست دے کر ایک سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
تصویرایرانی پہلوان نے 10 سال بعد اولمپک میڈل جیت لیا
تہران، ایرانی پہلوان کمیل قاسمی کو یکم ستمبر 2022 کو تہران، ایران میں ہونے والے مقابلوں کے 10 سال بعد 2012 کے لندن اولمپک گیمز کا سونے کا تمغہ دیا گیا۔ قاسمی کو یہ تمغہ اس وقت ملا جب ان کے حریف بشمول ازبکستان کے آرتور تیمازوف کے ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آئے۔