انہوں نے اس مقابلے کے پہلے دن بہترین کوشش میں نتیجہ دکھایا اور 24.76 میٹر کے زمرے میں ایک سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
متقیان نے پیرالمپکس میں بھی ریکارڈ توڑا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
معذور خاتون ایرانی نے مراکش میں ایتھلیٹکس گرینڈ پری میں سونے کا تمغہ حاصل کی
15 ستمبر، 2022، 10:09 PM
News ID:
84888752
تہران، ارنا - معذور خاتون ایرانی ایتھلیٹ ہاشمیہ متقیان نے مراکش میں ایتھلیٹکس میں 2022 پیرالمپکس گرینڈ پری میں جیولن تھرو (F56) میں طلائی تمغہ حاصل کر لی۔
متعلقہ خبریں
-
معذور ایرانی فنکار نے جاپانی میلے کا ٹائٹل جیت لیا
تہران، ارنا- جاپانی معذور فنکاروں کا عالمی میلہ ٹوکیو میں انعقاد کیا گیا جس میں ایران سمیت…
-
معذور خاتون ایرانی تیرانداز پوری دنیا میں خواتین کی آبادی کی سفیر بن گئی
تہران، ارنا - عالمی پیرا اولمپکس فیڈریشن نے کرسمس اور نئے سال کا جشن منانے کے لیے پیرا اولمپک…
-
خاتون ایرانی شوٹر کا نام 2021 پیرا اولمپک خواتین کی بہترین کھیلاڑیوں میں شامل
تہران، ارنا- معذور خاتون ایرانی شوٹر "زاہر نمعتی" جنہوں نے پیرا اولمپک کی تیسری پوزیشن بھی…
آپ کا تبصرہ