مراکش
-
عالم اسلاممراکش میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کے حامیوں کی تعداد میں نمایاں کمی
تہران – ارنا – ایک سروے رپورٹ بتاتی ہے کہ مراکش میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کےحامیوں کی تعداد کم ہوکر صرف 13 فیصد رہ گئی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کی حمایت میں مراکشی عوام کے مظاہرے
تہران – ارنا – مراکش کے دارالحکومت رباط میں ہزاروں لوگوں نے جمعے کو صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ اور فلسطین عوام کی حمایت کا اعلان کیا
-
عالم اسلاممراکش میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف عظیم الشان مظاہرہ
تہران-ارنا- مراکش میں عوام نے اتوار کی رات ایک بار پھر صیہونی حکومت اور غزہ میں اس کے جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
سیاستجی نہيں، ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت نہیں! مراکش کا صیہونی حکومت کو دو ٹوک جواب
تہران- ارنا- صیہونی میڈیا کے مطابق، مراکش کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے زلزلہ سے متاثر افراد کے لئے مدد کو قبول کرنے سے باضابطہ طور پر انکار کر دیا ہے۔
-
سیاستمراکش میں زلزلہ، ایران نے مدد کے لئے ہاتھ بڑھایا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مراکش میں زلزلے میں مارے جانے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے متاثرین کی ایران کی جانب سے امداد پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
سیاستمراکش میں زلزلہ 396 ہلاک 153 زخمی
تہران-ارنا- افریقی ملک مراکش میں زلزلہ آیا ہے جس میں اب تک 396 لوگوں کی ہلاکت اور 153 سے زائد لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
تصویرفیفا کلب عالمی کپ کا فائنل مرحلہ؛ ریال میڈرڈ اور الہلال کی ٹیموں کے درمیان میچ کے مناظر
19 ویں کلب ورلڈ کپ کا فائنل مرحلے میں اسپین کی ریال میڈرڈ اور سعودی عرب کی الہلال ٹیموں کے درمیان میچ ہفتہ کی شام کو مراکش میں شہزادہ مولای عبداللہ کے اسٹیڈیم میں منعقد ہوا جس میں ریال میڈرڈ نے 5-3 گولوں سے فتح حاصل کی۔
-
اسپورٹسفرانس کے شہروں میں نسل پرستانہ رویے کیساتھ فٹبال کے شائقین کے درمیان جھڑپیں
تہران۔ ارنا- قطر میں 2022 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے میں مراکش کے خلاف 0۔2 سے فتح کے بعد فرانسیسیوں کی خوشی اس ملک کے کئی شہروں میں مراکش کے شائقین کے ساتھ جھڑپوں اور نسل پرستانہ رویے کیساتھ تشدد کا باعث بنی۔
-
اسپورٹسایران کی مراکش میں 2022 ایتھلیٹکس گریںڈ پری مقابلوں میں دوسری پوزیشن
تہران، ارنا - ایرانی قومی ٹیم نے مراکش میں ایتھلیٹکس میں 2022 پیرالمپکس گریںڈ پری مقابلوں میں 26 تمغے جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
اسپورٹسمعذور خاتون ایرانی نے مراکش میں ایتھلیٹکس گرینڈ پری میں سونے کا تمغہ حاصل کی
تہران، ارنا - معذور خاتون ایرانی ایتھلیٹ ہاشمیہ متقیان نے مراکش میں ایتھلیٹکس میں 2022 پیرالمپکس گرینڈ پری میں جیولن تھرو (F56) میں طلائی تمغہ حاصل کر لی۔