8 جنوری، 2022، 2:57 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84606220
T T
0 Persons
معذور خاتون ایرانی تیرانداز پوری دنیا میں خواتین کی آبادی کی سفیر بن گئی

تہران، ارنا - عالمی پیرا اولمپکس فیڈریشن نے کرسمس اور نئے سال کا جشن منانے کے لیے پیرا اولمپک گیمز میں معذور خاتون ایرانی تیرانداز سارہ جوانمردی کی تصویر کا استعمال کیا۔

اس فیڈریشین کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے گریٹنگ کارڈ کے لیے سارہ کی تصویر کا استعمال کیا، وہ میدان کے بہترین ایتھلیٹس میں سے ایک ہیں اور انہوں نے اسے ٹوکیو 2020 گیمز میں دوبارہ دکھایا۔
انہوں نے کہا کہ ہم جوانمردی کے لئے پیرس میں ہونے والے 2024 کے پیرالمپکس گیمز میں چمکنے کی خواہش رکھتے ہیں۔
جوانمردی نے پیرالمپک کھیلوں میں اپنا تیسرا طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔ انہوں نے  2016 میں ریو میں منعقدہ پیرالمپکس مقابلوں میں بھی دو طلائی تمغے حاصل کیے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .