ایتھلیٹکس چیمپئن
-
اسپورٹس11 ویں ایشین انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، تصویریں
تہران (ارنا) 11ویں انڈور ایتھلیٹکس ایشین چیمپئن شپ فار مین کے انڈور ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلے پیر کی شام (19 فروری 2024) تہران کے آفتاب انقلاب اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئے
-
اسپورٹسہانگزو پیرا ایشین گیمز: ایتھلیٹکس، تصویری جھلکیاں
ہانگزو میں چوتھے پیرا ایشین گیمز کے دوسرے دن منگل کی شام (24 اکتوبر 2023) کو مختلف ڈویژنز میں ایتھلیٹکس کے مقابلے ہوئے۔
-
اسپورٹسایرانی خاتون ایتھلیٹ عالمی مقابلوں کے سیمی فائنل میں
3 ایرانی ایتھلیٹ نے ایشیائی چیمپئن شپ میں 100 میٹر کے مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ایرانی خاتون ایتھلیٹ نے اس ایونٹ میں قومی ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔
-
اسپورٹسمعذور خاتون ایرانی نے مراکش میں ایتھلیٹکس گرینڈ پری میں سونے کا تمغہ حاصل کی
تہران، ارنا - معذور خاتون ایرانی ایتھلیٹ ہاشمیہ متقیان نے مراکش میں ایتھلیٹکس میں 2022 پیرالمپکس گرینڈ پری میں جیولن تھرو (F56) میں طلائی تمغہ حاصل کر لی۔
-
تصویرایرانی خواتین کی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے مقابلوں کے مناظر
تہران، خواتین کے شعبے میں ملکی کلبوں کی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے 26ویں راؤنڈ کا تیسرا مرحلہ بدھ کی شام تہران میں انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے مختلف صوبوں سے 150 کھیلاڑیوں نے حصہ لیا۔
-
تصویرایرانی خواتین کے کلبوں کی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ
تہران، ایرانی خواتین کے ملکی کلبوں کی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا ہفتہ کے روز انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ٹیموں کے 150 کیھلاڑیوں نے شرکت کی۔