یہ بات اس صوبے کے اربعین سیکرٹری جنرل اسٹاف "جواد قنبری" نے بدھ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ 12 ہزار 876 ریمدان اور 11 ہزار 461 پاکستانی زائرین میرجاوہ سرحدی علاقے میں داخل اور بسوں کے ذریعہ قم، مشہد مقدس اور کربلا منتقل ہوں گے۔
قنبری نے کہا کہ ہم پاکستانی زائرین کے لئے چھ مختلف شعبے سمیت کھانا، رہائشگاہ، نقل و حمل، ثقافتی، صحت، علاج اور نیٹ ورک کی خدمات فراہم کر رہے ہیں.
ہرسال محرم الحرام اور اربعین کے موقع پر بڑی تعداد میں پاکستانی زائرین کربلای معلی کے دورے کے لئے ایرانی سرحدی علاقے میرجاوہ اور ریمدان سے ملک میں داخل ہو رہے ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اربعین پیدل مارچ: 24 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کی ایران آمد
14 ستمبر، 2022، 8:44 PM
News ID:
84887914
زاہدان، ارنا – 24 ہزار و 377 پاکستانی زائرین 23 سے جولائی سے کربلای معلی کے دورے کے لئے ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے میرجاوہ اور ریمدان میں داخل ہوگئے ہیں.
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صوبے سیستان وبلوچستان کی سرحدوں سے 13 ہزار پاکستانی زائرین کی ایران آمد
زاہدان، ارنا – صوبے سیستان وبلوچستان میں اربعین حسینی کے ہیدکوارٹر کے ترجمان نے اگست کے آغاز…
-
اربعین پیدل مارچ
عراق، زائرین اربعین پیدل مارچ کی تقریب میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے عراق میں داخل ہوئے ہیں،…
-
18 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین سیستان و بلوچستان کی سرحدوں سے ایران میں داخل ہوگئے
زاہدان۔ ارنا- ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے اربعین ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگست…
آپ کا تبصرہ