اربعین پیدل مارچ
-
تصویراربعین واک: طریق العلماء
ہر سال کی طرح اس سال بھی اربعین حسینی (ع) میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے ابا عبداللہ الحسین (ع) کے لاکھوں زائرین کربلا آتے ہیں۔ "طریق العلماء"اربعین واک کا وہ راستہ ہے جو نہر فرات کے نخلستان کے بیچوں بیچ گزرتا ہے اور کربلا کی زیارت پر پابندی کے دوران علماء نے اس کا انتخاب کیا تھا۔
-
سیاستاربعین مارچ ، بین الاقوامی استقامت بن چکی ہے، خسرو پناہ
تہران – ارنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی ثقافتی انقلاب کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اربعین مارچ دینی ہم آہنگی اور بین الاقوامی استقامت کی علامت بن چکا ہے ۔
-
عراقی اخبارات میں ایرانی وزير خارجہ کا پیغام
سیاستزیارت اربعین، اچھی ہمسائگی کی پالیسی کا کامیاب نمونہ، امیر عبداللہیان
بغداد- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: ہم زیارت اربعین کو اچھی ہمسائگی کی پالیسی کا کامیاب نمونہ سمجھتے ہیں۔
-
معاشرہعراق میں اربعین واک کا آغاز / عاشقان حسینی کربلا معلی کے راستے میں
بغداد (ارنا) عراق کے دور دراز شہروں اور دیہاتوں کے باشندوں، بالخصوص کربلا سے دور رہنے والے سرحدی باشندوں نے حضرت ابا عبداللہ الحسین (ع) کے چہلم میں شرکت کے لیے پیدل سفر شروع کردیا ہے ۔
-
معاشرہاربعین پیدل مارچ: 24 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کی ایران آمد
زاہدان، ارنا – 24 ہزار و 377 پاکستانی زائرین 23 سے جولائی سے کربلای معلی کے دورے کے لئے ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے میرجاوہ اور ریمدان میں داخل ہوگئے ہیں.