5 ستمبر، 2022، 9:26 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84879201
T T
0 Persons

لیبلز

دنیا کے مذہبی رہنما کی اسلامی مقدسات پر توہین کی مذمت

تہران، ارنا - دنیا کے تین مذہبی رہنماوں نے اسلامی ثقافت اور مواصلات کی تنظیم کے سربراہ کے مراسلے کے جواب میں مذاہب اور ادیان کے درمیان اتحاد کو عقائد کے دفاع اور ظلم اور انتہا پسندی کے خلاف لڑنے کا ذریعہ سمجھا۔

دنیا کے تین مذہبی رہنماوں Ilia II of Georgia، Aram I اور Catholicos Karekin II نے اسلامی ثقافت اور مواصلات کی تنظیم کے سربراہ  علامہ محمد مہدی ایمانی پور کے مراسلے کے جواب میں مذاہب اور ادیان کے درمیان اتحاد کو عقائد کے دفاع اور ظلم اور انتہا پسندی کے خلاف لڑنے کا ذریعہ سمجھا۔

علامہ ایمانی پور نے حالیہ دنوں میں دنیا کے مذہبی رہنماؤں کو لکھے گئے ایک خط میں قرآن کریم اور پیغمبر اکرم (ص) کے مقدس مقام کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے مذہبی عقائد اور اقدار کے تحفظ اور ان توہین آمیز اقدامات کی مذمت کے لیے عالمی رہنماؤں سے یکجہتی کے اظہار کامطالبہ کیا۔

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .