4 ستمبر، 2022، 8:13 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84878081
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی کھیلاڑی عالمی کانو پولو مقابلوں کا چیمپئن بن گیا

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'محمد نبی رضایی' نے ہنگری کے پرسکون پانیوں میں منعقدہ عالمی کانو پولو سنگل مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

'محمد نبی رضایی' نے ہنگری کے پرسکون پانیوں میں منعقدہ عالمی انڈر کانو پولو سنگل مقابلوں میں 500میٹر کے حصے میں یوکرین، تیونس، آسٹریلیا، جرمنی، سپین، اٹلی، ہنگری، جمہوریہ چیک، پولینڈ، کینیڈا، فرانس، چائنیز تائپے، میکسیکو، لٹویا، برطانیہ، مالدووا، ازبکستان، سنگاپور، رومانیہ اور امریکہ کے حریفوں کے ساتھ مقابلہ کر کے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .