سيلنگ فڈريشن كے مطابق، ايراني مردوں كي قومي ٹيم نے ايشيائي كانو پولو(( Canoe polo چيمپين شپ مقابلوں ميں سنگاپور،جاپان اور چين تائپہ اور چين كے حريفوں كو جارحانہ انداز ميں شكست دے كر كاميابي حاصل كي.
ايراني نوجواں لڑكيوں كي ٹيم نے گزشتہ روز اور آج بالترتيب سنگاپور اور ملائيشيا كي ٹيموں كو 5-0 اور 17-0 كے ساتھ شكست دے دي.
ايراني خواتين كي ٹيم نے ان مقابلوں كے پہلے دن ميں چين تائپہ كے خلاف كاميابي حاصل نہ ہو سكي اور اپنے دوسرے اور تيسرے ميچوں ميں چيني اور ہانگ كانگ كے حريفوں كو شكست دي.
تفصيلات كے مطابق، ايشيائي كانو پولو(( Canoe polo چيمپين شپ مقابلے 9 نومبر سے 18 نومبر تك كوالالامپور ميں جاري ہے.
9410**
ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@

تہران، 10 نومبر، ارنا - ایرانی مردوں اور خواتین کی قومی کانوپولو ٹیموں نے ایشیائی کانو پولو'canoe polo' چیمپین شپ مقابلوں کے دوسرے دن میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح حاصل کر لی.