کانوپولو
-
تصویرایرانی صوبے مرکزی کے شہر اراک میں قومی کانوپولو ٹورنامنٹ کے مناظر
ایرانی خواتین کی انڈر 21 کانوپولو ٹورنامنٹ ایرانی صوبے مرکزی کے شہر اراک کی میزبانی میں منعقد ہوئی ان مقابلوں میں تہران، البرز، مرقزی، قم، فارس اور مازندران صوبوں کی 6 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ان مقابلوں کے اختتام پر کرج اور مرکزی کی ٹیموں نے دوسری اور تیسری پوزیشنوں کو حاصل کیا۔
-
اسپورٹسایرانی کھیلاڑی عالمی کانو پولو مقابلوں کا چیمپئن بن گیا
تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'محمد نبی رضایی' نے ہنگری کے پرسکون پانیوں میں منعقدہ عالمی کانو پولو سنگل مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔