3 اگست، 2022، 11:07 AM
Journalist ID: 1917
News ID: 84843070
T T
0 Persons

لیبلز

ایران اور بلجیم کے درمیان مجرموں کی منتقلی کے بل کی منظوری دی گئی

تہران، ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور بلجیم کے درمیان مجرموں کی منتقلی کے معاہدے کے بل کی منظوری دی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرنی پارلیمنٹ کے اراکین نے آج بروز بدھ مطابق 3 اگست کو منعقدہ اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران اور بلجیم کے درمیان مجرموں کی منتقلی کے معاہدے کے بل کو 195 موافق ووٹوں سے منظوری دی۔

اس بل کے واحد آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور بلجیم کے درمیان مجرموں کی منتقلی کے معاہدے کا بل جو کہ ایک تعارف اور بائیس آرٹیکلز پر مشتمل ہے جیسا کہ اپینڈکس میں بیان کیا گیا ہے، کی منظوری دی گئی ہے اور اس کی دستاویزات کے تبادلے کی اجازت دی گئی ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .