تہران۔ ارنا- ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے ایران اور بلجیم کے درمیان مجرموں کی منتقلی کے معاہدے کے بل کی منظوری کے بعد کہا ہے کہ فی الحال بلجیم میں قید ایرانی سفاتکار اسدی کا تبادلہ ایجنڈے میں نہیں ہے۔
تہران، ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور بلجیم کے درمیان مجرموں کی منتقلی کے معاہدے کے بل کی منظوری دی۔