31 جولائی، 2022، 1:27 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84839770
T T
0 Persons

لیبلز

قطری حکام کا ایران میں سیلاب کے واقعے پر تعزیت کا اظہار

تہران، ارنا – قطر کے امیر، وزیر اعظم اور نائب امیر نے اپنے علیحدہ پیغامات میں ایرانی صدر کو سیلاب کے واقعے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا۔

قطر کی سرکاری نیوز ایجنسی (قنا) کے مطابق، قطری امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے صدر رئیسی کے نام ایک پیغام میں حالیہ سیلاب کے واقعے کے نتیجے میں بعض جاں بحق ہونے والوں پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی دعا کی۔

نائب قطری امیر شیخ عبداللہ بن حمد آل ثانی اور قطری وزیر اعظم شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز نے اپنے الگ الگ پیغامات میں علامہ سید ابراہیم رئیسی کو اس واقعے پر تعزیت کا اظہار کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .