سیلاب
-
عالم اسلامغزہ میں سردی اور بارش، روتے اور کانپتے بچے
تہران- IRNA- العربی الجدید نیوز ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ شدید سردی کے ساتھ ساتھ خوراک اور گرمی پہنچانے والے آلات کی کمی اور رہنے کی کم سے کم سہولیات اور شدید بارشوں نے غزہ کے خیموں میں سیلاب اور بے گھر لوگوں کے لیے جان لیوا حالات پیدا کر دیے ہیں۔
-
معاشرہسیستان اور بلوچستان کے سیلاب زدگان / صدر ایران کا فوری ایکشن پلان
تہران (ارنا) سیستان و بلوچستان کی اسلامی شورہ کونسل کے رکن نے بتایا ہے کہ صدر کے فوری ایکشن پلان اور وزیر داخلہ کی موجودگی نے صوبے میں سیلاب سے ہونے والے پانی، بجلی اور نقل و حمل کے مسائل کو کم کیا ہے۔
-
معاشرہسیستان و بلوچستان کے 30 دیہاتوں کو ریلیف، ہلال احمر ایران
تہران (ارنا) ہلال احمر سوسائٹی کے مطابق سیستان و بلوچستان میں سیلاب سے محصور 30 دیہاتوں کے 59 ہزار افراد کو امداد فراہم کی گئی ہے اور 26 فروری 2024 سے سیلاب متاثرین میں ہر قسم کے بنیادی اور ضروری امدادی سامان کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
معاشرہہلال احمر کی سیستان و بلوچستان میں امدادی سرگرمیاں، تصویری رپورٹ
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے جنوبی علاقوں کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں میں ہلال احمر کی جانب سے دوسرے ہفتے بھی فضائی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 765 دیہاتوں میں 46 ہزار سے زائد لوگوں کو ریلیف فراہم کیا جا چکا ہے اور 660 سے زائد دیہاتوں میں بنیادی اشیائے ضرورت تقسیم کی جا چکی ہیں۔ سیستان اور بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں امداد بھیجنے کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک لوگوں کے مسائل حل نہیں ہو جاتے۔ ریسکیو ہیلی کاپٹر سے لی گئی یہ تصاویر قصبہ دشتیاری کے گاؤں لور بسوت کی ہیں۔
-
تصویرایران، سیستان و بلوچستان میں سیلاب، ہلال احمر سوسائٹی امداد میں مصروف
سیستان و بلوچستان میں سیلاب کے دوسرے ہفتے بھی ہلال احمر کی جانب سے ہوائي راستے سے امداد کی مہم بدستور جاری ہے۔ اب تک 765 گاؤں کے 46 ہزار لوگوں کی مدد کی جا چکی ہے جبکہ 660 سے زائد گاؤں میں امدادی سامان پہنچایا جا چکا ہے۔
-
معاشرہہلال احمر سوسائٹی سیستان و بلوچستان کی جانب سے سیلاب میں پھنسے 19 ہزار افراد کو ریلیف
زاہدان (ارنا) سیستان و بلوچستان کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سیستان اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ 448 دیہاتوں کے 19 ہزار سے زیادہ افراد کی مدد کی جا چکی ہے۔