یہ بات علی نجفی نے ارنا کے نمائندے کےساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ایرانی پارلمنٹ کے نمائندوں پر مشتمل ایک وفد آج بروز پیر عمانی دارالحکومت مسقط میں پہنچ گیا جہاں عمانی پارلیمنٹ کے اراکین اور ایرانی سفیر علی نجفی نے ان کا استقبال کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ