23 جولائی، 2022، 6:12 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84830876
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی ماہرین نے خارک ایکسپورٹ ٹرمینل کے لیے تیل لوڈ کرنے والا بازو بنایا

تہران، ارنا- ایرانی صوبے بوشہر کی جہاد یونیورسٹی کے صدر نے کہا ہے کہ اس مرکز کے انجینئرز نے خارک ایکسپورٹ ٹرمینل کے لیے تیل لوڈ کرنے والا بازو کے ڈیزائن، تعمیر اور تنصیب کیے اور اب تمام برآمد شدہ تیل کی لوڈنگ اسی ٹرمنیل سے اور اس دیسی ٹیکنالوجی سے ساحل سے کشتی تک کی جاتی ہے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "علی احمدی نژاد" نے ہفتہ کے روز کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "فلات قارہ" آئل کمپنی کی درخواست پر بوشہر جہاد یونیورسٹی کے ماہرین کے ذریعے خام تیل لوڈ کرنے والا بازو کے ڈیزائن اور تعمیر کیا گیا جو اس شعبے کا ایک انتہائی قابل قدر اور اسٹریٹجک اقدام ہے۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .