ایشین کپ کا کوارٹر فائنل؛ ایران سے"حدادی" کا ایف آئی بی آئی کے ٹاپ کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل

تہران، ارنا- باسکٹ بال عالمی فیڈریشن کی ویب سائٹ نے ایشین کپ کے بہترین کھیلاڑی کے انتخاب کی رائے شماری کی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایشین باسکٹ بال کپ کی 8 ٹاپ ٹیموں کا تعین کیا گیا ہے اور اب ایف آئی بی آئی نے اس ایونٹ کے بہترین کھیلاڑی کے انتخاب کی رائے شماری کی۔

رائے شماری کی فہرست میں ایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم کے کپٹن کا نام "حامد حدادی" بھی شامل ہے۔

اب تک اردن کا نمائندہ اس رائے شماری کی سرفہرست ہے اور لبنان اور فلپائن کے نمائندے بھی دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں اور حدادی بھی چوتھی پوزیشن پر کھڑی ہے۔

ایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم کے نمائندے کے حق پر رائے دینے کیلئے درج ذیل لنک پر کلک کرسکتے ہیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .