ایرانی خواتین کی 3 رکنی باسکٹ بال ٹیم ورلڈ لیگ میں شرکت کرے گی

تہران، ارنا - ایشین یونیورسٹی اسپورٹس فیڈریشن نے 2022 ورلڈ باسکٹ بال لیگ میں شرکت کے لیے ایرانی آزاد یونیورسٹی کی تین رکنی باسکٹ بال ٹیم کو منتخب کیا اور متعارف کرایا۔

ایشین یونیورسٹی اسپورٹس فیڈریشن نے 2022 ورلڈ باسکٹ بال لیگ میں شرکت کے لیے اسلامی آزاد یونیورسٹی کی لڑکیوں کی تین رکنی باسکٹ بال ٹیم کو ایشیا کے نمائندوں میں سے ایک کے طور پر منتخب کر کے متعارف کرایا۔

تفصیلات کے مطابق تین رکنی ورلڈ باسکٹ بال لیگ کی ٹورنامنٹ نومبر میں  ترکی  کے شہر استنبول منعقد ہوگی۔

اسلامک آزاد یونیورسٹی کی تین رکنی باسکٹ بال ٹیم نے چائنیز تائپے میں ایشین اسٹوڈنٹ چیمپین شپ کے پانچویں مرحلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور پہلی بار ورلڈ اسٹوڈنٹ باسکٹ بال لیگ میں شرکت کا کوٹہ حاصل کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .