تفصیلات کے مطابق،، ایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم، ایشین کپ کا تیسرا کوالیفائنگ راؤنڈ کے سلسلے میں، آج (12جون) کو قطر کیخلاف میدان میں اترگئی۔
اردن کی میزبانی میں منعقدہ اس مقابلے میں ایرانی کھیلاڑیوں نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 46-84 نتیجے کیساتھ کامیابی حاصل کی۔
اس کے علاوہ اس گروہ میں شامل سعودی عرب نے بھی شام کیخلاف کھیلے گئے میچ کو 77-79 نتیجے کیساتھ جیت لیا۔
واضح رہے کہ ایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم، پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق، 14:30 بجے میں ایشین کپ کا تیسرا کوالیفائنگ راؤنڈ کے آخری میچ میں سعودی عرب کیخلاف میدان میں اترے گی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ