12 جون، 2021، 8:39 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84364088
T T
0 Persons
ایرانی باسکٹ بال ٹیم نے ایشین کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

تہران، ارنا- ایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم نے ایشین کپ کا تیسرا کوالیفائنگ راؤنڈ میں قطر کیخلاف کھیلے گئے میچ کی فتح سے ایشین کپ مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق،، ایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم، ایشین کپ کا تیسرا کوالیفائنگ راؤنڈ کے سلسلے میں، آج (12جون) کو قطر کیخلاف میدان میں اترگئی۔

اردن کی میزبانی میں منعقدہ اس مقابلے میں ایرانی کھیلاڑیوں نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 46-84 نتیجے کیساتھ کامیابی حاصل کی۔

اس کے علاوہ اس گروہ میں شامل سعودی عرب نے بھی شام کیخلاف کھیلے گئے میچ کو 77-79 نتیجے کیساتھ جیت لیا۔

واضح رہے کہ ایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم، پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق، 14:30 بجے میں ایشین کپ کا تیسرا کوالیفائنگ راؤنڈ کے آخری میچ میں سعودی عرب کیخلاف میدان میں اترے گی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .