ایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم
-
تصویرتہران میں باسکٹ بال ورلڈ کپ کی نقاب کشائی
باسکٹ بال ورلڈ کپ کی نقاب کشائی جمعہ کی صبح پارک آب و آتش میں کی گئی۔ باسکٹ بال ورلڈ کپ کی نقاب کشائی اور لوگوں سے ملاقات کے لیے ان ممالک کو منتقل کیا جاتا ہے جنہوں نے اس ایونٹ میں شرکت کی اجازت حاصل کی ہے۔
-
تصویرایشیائی باسکٹ بال کنفڈریشن کا ایشیائی مقابلوں میں 16 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شرکت کیلیے گرین لایٹ
تہران، ارنا - ایشیائی باسکٹ بال کنفڈریشن نے 2023 کے ایشیائی مقابلوں میں 16 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شرکت کی تصدیق کی۔
-
اسپورٹسایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم نے 2023 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا
تہران، ارنا - ایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم نے 2023 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا، قازقستان کو آسٹریلیا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
-
باسکٹ بال کے ورلڈ کپ کوالیفائنگ مقابلوں میں؛
اسپورٹسفیبا نے ایران کو آسٹریلیا کیخلاف میچ کا فتح قرار دے دیا
تہران۔ ارنا- بین الاقوامی باسکٹ بال فیڈریشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے پانچویں کوالیفائنگ ونڈو میں آسٹریلیا کے ساتھ ایران کے میچ کا نتیجہ ایران کی قومی ٹیم کے حق میں آئے گا۔
-
اسپورٹسایران باسکٹ بال کی عالمی رینکنگ میں ایک درجہ برتری
تہران، ارنا- ایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم نے عالمی درجہ بندی میں ایک درجہ کی ترقی کے ساتھ 21ویں پوزیشن حاصل کی۔
-
تصویرمشہد میں منی باسکٹ بال کا چیمپئن شپ مقابلہ
مشہد، ایرانی شہر مشہد مقدس میں پیر کے روز ایرانی ٹیموں کی شرکت سے منی باسکٹ بال چیمپئن شپ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
اسپورٹسایشین کپ کا کوارٹر فائنل؛ ایران سے"حدادی" کا ایف آئی بی آئی کے ٹاپ کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل
تہران، ارنا- باسکٹ بال عالمی فیڈریشن کی ویب سائٹ نے ایشین کپ کے بہترین کھیلاڑی کے انتخاب کی رائے شماری کی۔
-
اسپورٹسایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم نے تیسرے گروہ کی پہلی پوزیشن جیتنے سے ایشین کپ کے اگلے دور کیلئے کوالیفائی کرلیا
تہران، ارنا- ایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں کے سلسلے میں جاپانی ٹیم کیخلاف کیھلے گئے میچ کو جیت کرکے تیسرے گروہ کا ٹائٹل جیتنے سے اس ایونٹ کے اگلے دور کیلئے کوالیفائی کرلیا۔