13 جولائی، 2024، 9:39 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85538407
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی نوجوانوں کی باسکٹبال ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں

تہران (ارنا) ایرانی نوجوانوں کی باسکٹبال ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

  ایران کی انڈر 18 باسکٹبال کی ٹیم، عراق میں ہونے والے ایشیا کپ کے میچوں میں یمن کے مقابلے میں 98-33 سے جیت کر فیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .