یہ بات علیرضا پیمان پاک نے منگل کے روز تہران چیمبر آف کامرس کے وفد کے 36ويں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ تکنیکی اور انجینئرنگ خدمات کے ساتھ ساتھ سائنس پر مبنی مصنوعات کی ترقی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔
پیمان پاک نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدات کے لیے مطلوبہ ممالک کی فہرست میں پڑوسی ممالک سرفہرست ہیں اور اسٹریٹجک ریاستیں اگلی پوزیشن پر ہیں۔
انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہ ملک کے تجارتی پروگراموں کو مارکیٹ کی ترقی اور مسائل کے خاتمے دونوں میں تقسیم کیا گیا ہے، برآمدات سے متعلق نقطہ نظر کو روایتی سے ٹیکنالوجی پر مبنی کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا- ایرانی تجارتی فروغ کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ پیشن گوئی کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدات 2025 میں 75 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔
متعلقہ خبریں
-
یورپ کو ایران کی بر آمدات میں 39 فیصد اضافہ
تہران، ارنا – 2022 کے پہلے پانچ مہینوں میں ایران اور پورپ کے درمیان تجارت 2 بلین یورو سے تجاوز…
-
ایران کا وسطی ایشیا، قفقاز، روس اور یورپ کو اپنی برآمدات میں اضافہ
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سفارتکاری امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک، وسطی ایشیا،…
-
پڑوسیوں کیساتھ اقتصادی سفارت کاری ایک جیت کی بات ہے
تہران، ارنا- ایرانی مجلس کی اقتصادی کمیٹی کے رکن نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ اقتصادی…
آپ کا تبصرہ