کورین بینکوں میں ایرانی کرنسی کی جلدی سے رہا کر دینی ہوگی: باقری کنی

تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کو کوریا کی نئی حکومت سے توقع ہے کہ وہ جلدی سے اس ملک کے بینکوں میں ایرانی کرنسی کو رہا کردی جائے اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری لانے کے ماحول کی فراہمی ہوجائے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور "علی باقری کنی" نے آج بروز بدھ کو ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ انہوں نے جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ "چوہیوندونگ" سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران کو کوریا کی نئی حکومت سے توقع ہے کہ وہ جلدی سے اس ملک کے بینکوں میں ایرانی کرنسی کو رہا کردی جائے اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری لانے کے ماحول کی فراہمی ہوجائے۔

باقری کنی نے مزید کہا کہ کورین فریق نے اس بات پر زور دیا کہ سیول اس مسئلے کے حل نکالنے کی سنجیدگی سے کوشش کرتا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .