ارنا رپورٹ کے مطابق، "مسعود ستایشی" نے آج بروز بدھ کو صحافیوں سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان دونوں فرانسیسی جاسوس کی کیس سے متعلق کہا کہ یہ کیس تفتیشی عدالتی مرحلے میں ہے جس کے حوالے سے رازداری کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان دونوں کیخلاف چارج شیٹ دائر کیا گیا جن پر ایرانی قومی سلامتی کیخلاف اقدامات اٹھانے کا الزام عائد ہے اور اب وہ عارضی طور پر گرفتار ہیں اور ملک کے اندر ان کیساتھ رابطہ رکھنے والوں کی انکوائری کی جا رہی ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ