تہران۔ ارنا۔امام زمان (عج) کے گمنام سپاہیوں کے ذریعے گرفتار کیے گئے دو فرانسیسی جاسوسوں نے ایران میں فسادات کے ماحول کی فراہمی کا اعتراف کیا۔
تہران، ارنا- ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دو فرانسیسی جاسوس کیخلاف ایرانی قومی سلامتی کیخلاف اقدامات اٹھانے کے الزام میں چارج شیٹ دائر کیا گیا۔