ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کی انٹیلی جنس تنظیم نے بدھ کے روز کہا کہ عدلیہ کے حکم کے ساتھ موساد کے تین جاسوس گرفتار کر لیے گئے۔ یہ افراد خفیہ معلومات اور دستاویزات کو پھیلانے میں ملوث تھے۔
خبر کی مزید تفصیلات نشر کی جائے گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ