5 جولائی، 2022، 3:34 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84812520
T T
0 Persons

لیبلز

بین الاقوامی تجارت میں ایران  کی پوزیشن اور کردار منفرد ہے: چینی تجزیہ کار

تہران، ارنا – ایک چینی تجزیہ کار برائے مشرقی وسطی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تجارت میں ایران کی پوزیشن اور کردار منفرد اور بے نظیر ہے۔

یہ بات فن ہونگدا نے ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

مشرق وسطیٰ کے چینی تجزیہ کار کا خیال ہے کہ زمینی اور سمندری نقل و حمل عالمی تجارت میں سامان کے تبادلے کا سب سے اہم ذریعہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران اپنے منفرد جغرافیائی پوزیشن اور تاریخی پس منظر کے لحاظ سے، ایک بین الاقوامی تجارتی چینل کے طور پر بہت اہم کردار کا حامل ہے۔

فن ہونگدا نے بہت سے چینی عوام ایران کی پرانی ثقافت، تہذیب اور تاریخ اور تاجروں کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قدیم چینی کتابوں میں ایرانی تاجروں کی دستاویزات موجود ہیں اور ان کی کہانیاں ابھی تک چین میں عوام کے درمیان بول ہو رہے ہیں۔

انہوں نے مزید بتاکا کہ چینی عوام کے پاس ایران تجارت کے شعبے میں ایک اچھا ملک ہے اور ایرانی تاجروں بھی بہت منفرد اور بے نظیر ہیں۔لیکن چینی عوام کی اکثریت بین الاقوامی تجارتی چینل میں ایران کی اہم پوزیشن کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے ہیں۔

چینی تجزیہ کار نے کہا کہ  چینی عوام پر اس بات پر یقین ہے ایران سخت بین الاقوامی پابندیوں کی وجہ سے اکثریت بین الاقوامی تجارتی چینل میں اہم کردار نہیں کر سکتا ہے۔

اس تجزیہ کار کے کہنے کے مطابق ایران میں بندر عباس، چابہار ، جاسک بندرگاہ اور بحیرہ کیسپین کی ساحلی بندرگاہوں جیسی متعدد بین الاقوامی تجارتی بندرگاہیں موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  ایران شمال -جنوب بین الاقوامی کوریڈور کے مرکز میں واقع ہے۔ جو حالیہ برسوں میں بین الاقوامی برادری کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ راہداری ایران کو بھارت، افغانستان، آذربائیجان، روس، وسطی ایشیا اور یورپ سے جوڑ سکتی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .