23 جون، 2022، 10:46 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84799847
T T
0 Persons

لیبلز

 جب یمن اکیلا تھا ایران کے علاوہ اس کو کوئی دوست نہ تھا

تہران،ارنا – ایران میں تعینات یمنی سفیر نے کہا کہ تاریخ اس بات کو لکھے گی جب یمن اکیلا تھا اور مدد مانگ رہا تھا،ایران اور سپریم لیڈر کے علاوہ کسی نے اس کی مدد نہیں کی۔

یہ بات ابراہیم الدیلمی نے آج بروز جمعرات ایرانی جندی شاپور یونیورسٹی میں منعقدہ ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہی

 انہوں نے ایران اور یمن کو خالص محمدی اسلام کا مظہر قرار دے کر اسلام سے پہلے اور اسلام کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا ذکر کرتے کہا کہ ایرانی اور یمنی حکام اور عوام کے درمیان تعلقات جذباتی صرف نہیں ہے بلکہ علم اور آگاہی پر مبنی ہے۔

انہوں نے یمنی عوام کی حمایت کیلیے ایرانی حکومت اور عوام پر شکریہ ادا کرتے ہوئے تاریخ بعد میں اس بات کو لکھے گی کہ جب یمن تنہا تھا اور مدد کی درخواست کرتا تھا، ایران اور سپریم لیڈر کے علاوہ کسی نے یمنیوں کا ساتھ نہیں دیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .