تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے غزہ کے عوام کی حمایت میں یمن کے مضبوط موقف کو سراہتے ہوئے کہا غزہ اور مغربی کنارے کے عوام کے لیے یمن کی حمایت قابل تعریف ہے۔
تہران،ارنا – ایران میں تعینات یمنی سفیر نے کہا کہ تاریخ اس بات کو لکھے گی جب یمن اکیلا تھا اور مدد مانگ رہا تھا،ایران اور سپریم لیڈر کے علاوہ کسی نے اس کی مدد نہیں کی۔