حسین امیرعبداللہیان نے بدھ کے روز بھارت کے دو روزہ دورے کے دوران پہلے دن میں اس ملک کے اعلی قومی سلامتی کے مشیر ملاقات اور گفتگو کی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے نئی دہلی پہنچنے پر آج صبح صحافیوں کو بتایا کہ تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعلقات بہت اچھی حالت میں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ منصوبہ بندی کے مطابق، بھارتی وزیر اعظم اور قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقاتوں کے علاوہ، اپنے ہم منصب کے ساتھ تفصیلی بات چیت کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے بھارت کے اعلی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کی۔
متعلقہ خبریں
-
بھارت پہنچنے سے پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کی مذمت کا مشاہدہ کیا گيا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے بھارت میں حکمراں جماعت کے ایک عہدیدار کو پیغمبر اسلام (ص)…
-
ایرانی وزیر خارجہ دورہ بھارت روانہ ہوگئے
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے اپنے بھارتی ہم منصب کی باضابطہ دعوت…
آپ کا تبصرہ