7 جون، 2022، 6:37 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84780659
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ دورہ بھارت روانہ ہوگئے

تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے اپنے بھارتی ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر اس ملک کے اعلی حکام سے مذاکرات کے سلسلے میں آج بروز منگل کی سہ پہر کو دہلی نو روانہ ہوگئے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینا اور علاقائی مسائل اور بین الاقوامی پیش رفت پر دوطرفہ تعاون پر اسٹریٹجک مشاورت کرنا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .