بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر
-
سیاستایران اور بھارت کے وزرائے خارجہ کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور
تہران، ارنا - ایران اور بھارت کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو میں باہمی دلچسپی کے بعض علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایران بھارت کیساتھ اقتصادی کمیشن کے نئے دور کی میزبانی کیلئے تیار
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ مشترکہ اقتصادی تعاون کمیشن کے نئے دور کی میزبانی کے لیے تیار ہیں۔
-
سیاستبھارت کی شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی مکمل رکنیت کی حمایت
تہران، ارنا – بھارتی وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی مکمل رکنیت کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی رکنیت عالمی مارکیٹوں میں اس تنظیم کے اثر و رسوخ کے فروغ کا باعث ہو گی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی بھارتی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے بھارت کے اعلی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کی۔
-
سیاستبھارت پہنچنے سے پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کی مذمت کا مشاہدہ کیا گيا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے بھارت میں حکمراں جماعت کے ایک عہدیدار کو پیغمبر اسلام (ص) اور مسلمانوں کی توہین کا حوالہ دیا اور کہا ہے کہ بھارت میں میری آمد کے آغاز سے ہی ہم نے محسوس کیا کہ بھارتی حکام سختی سے پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کے سلسلے میں ان کے ایک اہلکار کے من مانی اقدام کو مسترد کرتے ہیں۔
-
سیاستایران اور بھارت کا باہمی تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور
تہران، ارنا- ایران اور بھارت کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، باہمی تعلقات بڑھانے کی اہمیت سمیت مختلف علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔