2 جون، 2022، 3:12 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84776000
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں کورونا سے اموات کی شرح صفر

2 جون، 2022، 3:12 PM
News ID: 84776000
ایران میں کورونا سے اموات کی شرح صفر

تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے مطابق 821 دنوں میں ملک میں پہلی بار کورونا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی۔

ایرانی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی شخص کو کورونا سے جاں بحق نہیں ہو گیا ہے۔

 گزشتہ دن کے دوران 175 افراد  کا ٹیسٹ مثبت ہوچکا ہے جن میں 24 افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق ملک کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 7 ملین اور 232 ہزار اور 433 افراد تک پہنچ چکی ہے جن میں سے 7 ملین52 ہزار اور 277 افراد صحتیاب ہوکر ہسپتالوں سے رخصت کرکے گھر چلے گئے ہیں۔

اب تک جاں بحق ہونے والوکی تعداد 141 ہزار اور 318 افراد تک پہنچ گئی ہے

تاہم اس وبا کا شکار494 افراد ہسپتالوں کی انتہائی نگہداشت یونٹوں میں زیر علاج ہیں۔

اس کے علاوہ اب تک ملک میں7 ملین اور 52 ہزار اور 277کوورنا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق ایران میں انجیکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل تعداد  149 ملین اور978 ہزار اور 955 ڈوز تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 64 ملین اور 550 ہزار اور 43 افراد نے پہلی خوراک، 57 ملین اور 866 ہزار اور 919 افراد نے دوسری خوراک اور 27 ملین اور 562 ہزار اور 33 افراد نے تیسری خوراک حاصل کی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .