28 مئی، 2022، 3:21 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84769867
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں کورونا کی شرح اموات؛4 افراد جاں بحق

تہران، ارنا - ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثر 4 افراد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر141 ہزار اور306افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران، 103افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 20افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

اب تک مجموعی طور پر 7 ملین 231 ہزار اور 387 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور خوش قسمتی سے 7 ملین اور 44 ہزار اور 499 افراد شفایاب ہوگئے ہیں۔

کرونا کا شککار 573 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اب تک ملک میں52 ملین اور 175 ہزار اور 630 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، انجکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل میں سے64 ملین اور 518 ہزار اور 897افراد نے پہلی خوراک ، 57 ملین اور 824 ہزار اور 686 افراد نے دوسری خوراک اور 27 ملین اور 495 ہزار اور 674 افراد نے تیسری خوراک لگوالی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .