2 مئی، 2022، 2:25 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84740096
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں کورونا وائرس کی شرح اموات، 18 افراد جاں بحق

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کورونا سے متاثرہ18 افراد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر 141 ہزار اور 114 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران، مزید 697 افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے128 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

اب تک مجموعی طور پر ملین اور 223 ہزار اور 5 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں جو خوش قسمتی سے 6 ملین 989 اور 358 افراد صحتیاب ہوگئے ہیں۔
کورونا کا شکار ایک ہزار38 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، انجکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل میں سے 64 ملین اور 234 ہزار اور 832 افراد نے پہلی خوراک57 ملین اور 569 ہزار اور 769 افراد نے دوسری خوراک اور27 ملین اور 69 ہزار اور 40 افراد نے تیسری خوراک لگوالی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، اب تک ملک میں 51 ملین اور 215 ہزار اور 314 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .