19 اپریل، 2022، 4:57 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84724299
T T
0 Persons

لیبلز

 ایران میں کرونا وائرس کی شرح اموات کی تازہ ترین صورتحال

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ 23افراد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر140 ہزار 877 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران، مزید1820فراد کووڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 246افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

اب تک مجموعی طور پر 7 ملین 210 ہزار 788افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور 6 ملین952  ہزار7 افراد شفایاب ہوگئے ہیں۔

کورونا کا شکار 1264 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اب تک ملک میں 50 ملین اور 543 ہزار اور 394 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، انجکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل میں سے 64 ملین اور 221 ہزار اور 469 افراد نے پہلی خوراک ، 57 ملین اور 400 ہزار اور 435 افراد نے دوسری خوراک اور 26 ملین اور 820 ہزار اور 130 افراد نے تیسری خوراک لگوالی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .