16 اپریل، 2022، 5:34 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84718420
T T
0 Persons

لیبلز

 ایران میں کرونا وائرس کی شرح اموات کی تازہ ترین صورتحال

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ 23افراد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر140 ہزار800 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران، مزید1015فراد کووڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے195 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

اب تک مجموعی طور پر 7 ملین205ہزار64افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور 6 ملین942  ہزار220 افراد شفایاب ہوگئے ہیں۔

کورونا کا شکار ایک ہزار 420افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اب تک ملک میں 50 ملین اور 370ہزار520 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، انجکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل میں سے 64 ملین اور 173 ہزار اور 275 افراد نے پہلی خوراک ، 57 ملین اور 325 ہزار اور 244 افراد نے دوسری خوراک اور 26 ملین اور 719 ہزار اور 467 افراد نے تیسری خوراک لگوالی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .