ارنا کے مطابق اعلی ایرانی مذاکرات کار 'علی باقری کنی' نے اپنے ذاتی ٹویٹر پیج میں اپنے دورے ناروے کا اعلان کیا ہے۔
نائب وزیر خارجہ نے اس ٹویٹ کہا کہ حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی مشاورت کے تسلسل کیلیے آج اوسلو کے لیے روانہ ہوا۔ دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر سنجیدہ اور تعمیری بات چیت اس دورے کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
باقری کنی اضافه کرد: «در کنار کوشش برای پیشبرد منافع ملی از جمله لغو تحریمهای غیرقانونی، توسعه روابط ایران و نروژ نیز مورد تاکید ماست.
باقری کنی نے مزید کہا کہ غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کی کوشش کے ساتھ ساتھ ایران اور ناروے کے تعلقات کی ترقی بھی ہمارے لیے اہم ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ