حسین امیر عبداللہیان پیر کے روز متحدہ عرب امارات کے سابق صدر مرحوم شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال کی تقریب میں شرکت کے لئے ابوظہبی روانہ ہوگئے۔
متحدہ عرب امارات کے صدر جمعہ 13 مئی 2022 کو 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید، حکومت اور قوم سے تعزیت کا اظہار کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ تہران سے متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
-
'محمد بن زاید' متحدہ عرب امارت کا صدر بن گئے
تہران، ارنا - متحدہ عرب امارات کی سپریم فیڈرل کونسل نے محمد بن زاید کو متحدہ عرب امارات کے…
-
متحدہ عرب امارات کے صدر کا انتقال
تہران، ارنا - یو اے ای کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب ممالک کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد…
-
ایرانی وزیر خارجہ کا خلیفہ بن زاید آل نہیان کی وفات پر اظہار تعزیت
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے نام سے ایک پیغام میں یو…
-
صدر رئیسی کا متحدہ عرب امارات کے صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایک پیغام میں متحدہ عرب امارات…
آپ کا تبصرہ