متحدہ عرب امارات کے صدر کا انتقال

تہران، ارنا - یو اے ای کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب ممالک کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان انتقال کرگئے۔

یو اے ای کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق شیخ خلیفہ بن زائد النہیان کے انتقال پر چالیس روزہ سوگ اور 3 دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے شیخ خلیفہ بن زائد النہیان کی عمر انتقال کے وقت 73 برس تھی۔

شیخ خلیفہ بن زاید النہیان اپنے والد شیخ زاید بن سلطان النہیان کے انتقال کے بعد 3 نومبر 2004 سے متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

شیخ خلیفہ بن زاید النہیان 1948 میں پیدا ہوئے وہ  متحدہ عرب امارات کے دوسرے صدر اور ابوظہبی کی امارات کے 16 ویں حکمران تھے 

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha