مولوی امیر خان متقی کی علماء کونسل اور افغان شیعی برادری کے کچھ بااثر ارکان سے ملاقات

تہران ارنا- افغانستان کی عبوری گورننگ باڈی کے قائم مقام وزیر خارجہ مولوی "امیر خان متقی" نے آج بروز ہفتہ مطابق 7 مئی کو علماء کونسل اور افغانستان میں شیعی برادری کے کچھ بااثر ارکان سے ملاقات کی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، یہ ملاقات خاتم النبیین سکول میں شیعی علماء کونسل کے چیئرمین "آیت اللہ صالحی"، پروفیسر"محمد اکبری"، سابق وزیر ٹرانسپورٹ "سید محمد علی جاوید"، سابق وزیر برائے مہاجرین کے امور "سید حسین عالمی بلخی"، اور سید "ہادی ہادی" اور بڑی تعداد میں علماء اور بااثر شیعوں کی شرکت سے منعقد ہوئی جس میں مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مولوی امیر خان متقی کی علماء کونسل اور افغان شیعی برادری کے کچھ بااثر ارکان سے ملاقات

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .