تہران ارنا- افغانستان کی عبوری گورننگ باڈی کے قائم مقام وزیر خارجہ مولوی "امیر خان متقی" نے آج بروز ہفتہ مطابق 7 مئی کو علماء کونسل اور افغانستان میں شیعی برادری کے کچھ بااثر ارکان سے ملاقات کی۔