یمنی انصار اللہ نے سعودی عرب کا جاسوس طیارہ مار گرانے کی خبر دی

تہران، ارنا- یمنی انصاراللہ تنظیم کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بدھ کے روز کو اس ملک کے صوبے حجہ میں "سعودی عرب کا جاسوس طیارہ" کو مار گرایا گیا ہے۔

رشا ٹوڈی کے مطابق، "یحیی سریع" نے آج ایک فوری ٹوئٹ میں کہا کہ اللہ رب العزت کی مدد سے آج کی علی الصبح کو ہماری فضائیہ، سعودی فضائیہ سے تعلق رکھنے والے ایک چینی CH4 طیارے کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنانے اور مار گرانے میں کامیاب رہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس طیارے نے صوبہ حجہ کے علاقے حرض کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور دشمنانہ کارروائیاں کیں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے متحدہ عرب امارات سمیت متعدد عرب ممالک کے اتحاد کی شکل میں اور امریکہ کی مدد اور سبز روشنی اور صیہونی حکومت کی حمایت سے غریب ترین عرب ملک یمن کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے شروع کردیئے۔

سعودی عرب کے توقعات کے برعکس، یمنی عوام کی مزاحمت نے ان کے حملوں کو شکست کا سامنا کیا اور اور سات سال کے یمنی استحکام اور سعودی سرزمین، خاص طور پر آرامکو کی تنصیب پر تکلیف دہ ضربوں کے بعد، ریاض یمنی جنگ کے دلدل سے نکلنے کی امید میں جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور ہوا۔

اور سات سال کے یمنی استحکام اور سعودی سرزمین، خاص طور پر آرامکو کی تنصیب پر تکلیف دہ ضربوں کے بعد، ریاض یمنی جنگ کے دلدل سے نکلنے کی امید میں جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور ہوا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .