2 مئی، 2022، 4:38 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84740212
T T
0 Persons

لیبلز

5 ملین سے زائد لوگوں نے مفت ہیلتھ انشورنس حاصل کی ہے

تہران، ارنا - ایرانی ہیلتھ انشورنس کے سی ای او نے کہا ہے کہ سنہ 1401 کے بجٹ قانون کے مطابق اب ایران میں صرف 500,000 افراد ہیلتھ انشورنس کے بغیر ہیں اور 5 ملین اور  792 ہزار سے زائد افراد  نے مفت ہیلتھ انشورنس حاصل کی ہے۔

 یہ بات محمد مہدی ناصحی نے اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

 انہوں نے کہا کہ ایرانی وزارت داخلہ اور صحت کی وزارت نے تمام غیر ملکی شہریوں کا جائزہ لے رہی ہیں تاکہ کم سےکم اور بنیادی صحت کی خدمات حاصل کی جاسکیں۔

ناصحی نے کہا کہ سنہ 1401 کے بجٹ قانون کے مطابق اب ایران میں صرف 500,000 افراد ہیلتھ انشورنس کے بغیر ہیں اور 5 ملین اور  792 ہزار سے زائد افراد نے مفت ہیلتھ انشورنس حاصل کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال ملک میں560 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جن میں سے 460 ادویات انشورنس  کے تحت ہیں اور 100 ادویات غیر بیمہ شدہ ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .