تہران، ارنا - ایرانی ہیلتھ انشورنس کے سی ای او نے کہا ہے کہ سنہ 1401 کے بجٹ قانون کے مطابق اب ایران میں صرف 500,000 افراد ہیلتھ انشورنس کے بغیر ہیں اور 5 ملین اور 792 ہزار سے زائد افراد نے مفت ہیلتھ انشورنس حاصل کی ہے۔