افغان نیوز ایجنسی 'آوا' نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ نمازِ ظہر پڑھنے کے دوران مزار شریف میں سب سے بڑی شیعوں مسجد میں بم دہماکے کے نتیجے میں متعدد روزہ دار نمازی شہید اور زخمی ہوگئے۔
دریں اثنا، مزار شریف کے ابو علی سینا ہسپتال کے ایک عہدیدار نے آوا نیوز ایجنسی کو بتایا کہ اس واقعے میں اس واقعے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے طلوع نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور کم از کم 65 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
اس واقعے کی تفصیلات اور وجہ ابھی تک واضح نہیں ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ