مزار شریف
-
سیاستمزار شریف میں ارنا کے رپورٹر کی شہادت کے تمام پہلو سامنے لائے جائيں ، وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے، مزار شریف میں ایران کے سفارت کاروں اور روزنامہ نگار کی شہادت کی دہشت گردانہ کارروائی کی برسی پر اس کی کی مذمت کرتے ہوئے، اس حملے کے تمام پہلوؤں کو واضح کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستایران کی افغانستان کے مزار شریف اور جلال آباد میں حالیہ دھماکوں کی مذمت
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے آج بروز منگل کو افغانستان کے مزار شریف اور جلال آباد کے شہروں میں دھماکوں کے نتیجے میں کئی افغان شہریوں کی جاں بحق اور زخمی ہونے کی مذمت کی۔
-
سیاست8 اگست 1998 کو مزار شریف کے جرم میں ملوثین کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ 8 اگست 1998 کو مزار شریف کے تاریخی جرائم میں ملوثین کا تعارف کرکے ان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا ہوگا۔
-
سیاستایران کا افغانستان میں اپنے سفارتی مشن کی حفاظت کا مطالبہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے افغانستان میں طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہاں ایرانی سفارتی مشن کی حفاظت کو یقینی بنائے۔
-
سیاستداعش نے مزار شریف کے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
تہران، ارنا - علاقائی اور بین الاقوامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ داعش نے مزار شریف پر خودکش حملے جس میں 30 سے زائد افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوئے ہیں، کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
مزار شریف میں بم دھماکے کے بعد؛
سیاستایرانی وزارت صحت زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر صحت نے اپنے حالیہ پیغام میں مزار شریف کی مسجد میں خودکش دہماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افغان عوام کے لیے کسی بھی انسانی امداد کے لیے تیار ہے۔
-
سیاستمساجد پر حملہ غیر انسانی فعل ہے: مزار شریف میں ایرانی قونصل جنرل
تہران ،ارنا - مزار شریف میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل نے اعلان کیا؛ مزار شریف کی مسجد 'محمد رسول اللہ (ص) ' (صوبے بلخ کی قدیم ترین مسجد) پر آج کا خودکش حملہ، جس کے نتیجے میں درجنوں روزہ دار شہید اور زخمی ہوئے، ایک وحشیانہ اور غیر انسانی فعل ہے۔
-
سیاستافغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں بم دھماکہ
تہران، ارنا – افغانستان کے شہر مزار شریف میں واقع سب سے بڑی اور قدیم شیعوں کی مسجد 'سہ دکان' میں ظہر کی نماز کے دوران بم دھماکہ ہوا جس میں متعدد نمازی جاں بحق اور زخمی ہوئے۔