یہ بات علی بہادری جہرمی نے بدھ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ ایران اور افغانستان کی مشترکہ تہذیبی اور ثقافتی تاریخ، آٹھ سالہ ایران عراق جنگ اور شام جیسے شعبوں میں جارحیت اور قبضے کے خلاف دونوں قوموں کی مشترکہ قربانیوں اور ایرانیوں اور افغان تارکین وطن کے پرامن بقائے باہمی کے سالوں نے ایک مثال قائم کی ہے، دو ممالک کے خلاف تقسیم کی سازش کے خلاف مضبوط قلعہ ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران افغانستان مشترکہ تہذیب کی تاریخ سازش کیخلاف ایک قلعہ ہے: حکومتی ترجمان
13 اپریل، 2022، 2:46 PM
News ID:
84715293
تہران، ارنا - ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے درمیان مشترکہ تہذیبی تاریخ سازش کے خلاف ایک مضبوط قلعہ ہے۔
متعلقہ خبریں
-
امریکہ کے عملی اقدامات کے منتظر ہیں: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج تک بائیڈن حکومت کی جانب سے کیے گئے…
-
ایرانی پولیس کے بارڈر کمانڈر کا منشیات کی اسمگلنگ کیخلاف جنگ میں افغانستان کے تعاون پر زور
تہران، ارنا – ایرانی پولیس کے بارڈر کمانڈر نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں افغانستان کے…
آپ کا تبصرہ